- پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے اعتبار سے سب سے متاثرہ
- صوبے پنجاب کے یومیہ اعداد و شمار کے مطابق، 24 جون کا دن صوبائی دارالحکومت لاہور کے لیے بہت کٹھن تھا۔
- اُن 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کے مرض نے لاہور شہر میں 55 جانیں نگل لیں جو کہ اب تک کا ریکارڈ ہے۔ 24 جون سے قبل گذشتہ پانچ دنوں میں تقریباً 24 اموات یومیہ کے حساب سے 119 افراد لاہور شہر میں کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔
- لیکن 25 جون کے صوبائی اعداد و شمار جب سامنے آئے، تو نظر آیا کہ حیران کن طور پر لاہور شہر میں ایک بھی موت نہیں ہوئی تھی۔میڈیا نے اس حوالے سے لاہور شہر میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے مختص کیے گئے سب سے بڑے میو ہسپتال سے رابطہ کیا۔
Comments
Hmmm...ok
ReplyDelete